November 10, 2019 at 6:44 pm

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد نےملاقات کی ۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ساتھ وزیراعلی سے ملاقات میں ہڑتال مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔وزیر اعلی نے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مسائل کے حل کیلئے وزراء کی کمیٹی قائم کی ہے۔۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاکہ ہیلتھ ورکرز بہتر طبی سہولیات کیلئے حکومت کا ساتھ دیں، ہیلتھ ورکرز کے مسائل کیمٹی کی شفارشات کے مطابق حل کرینگے

Facebook Comments