November 10, 2019 at 3:26 pm

پاکستان نے پہلی بار ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں میڈل جیت لیا۔

فضل الہی نے ورلڈ باڈی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا۔

کوریا میں ہونے والے گیارویں عالمی چیمپئن شپ میں پاکستان نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ فضل الہی نے سو کلو سے زائد کیٹگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
2F1C948B-2BD2-4FF8-BF8A-F42819A7C59C
پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں کوئی میڈل پاکستان کو ملا ہے۔ سہیل انوار چئیرمین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے مطابق گزشتہ ماہ ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیتا تھا۔ پاکستان عالمی اور ایشیائی سطح پر کئی میڈلز لے چکا ہے۔
CE10D718-7E7B-415A-83F4-C1420DC57004
لیکن افسوس ہے پاکستانی باصلاحیت تن سازوں کی حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں۔ متوازی فیڈریشنز کی وجہ سے تن سازی کا فن تباہ ہوتا جارہا ہے۔

Facebook Comments