November 10, 2019 at 10:07 am

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ کنفرم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نوازشریف پیر کی صبح 9 بجکر 5 منٹ پر لندن براستہ قطر دوحا روانہ ہوں گے ۔

نوازشریف قطر ایئرویئر کی پرواز کیوآر 629 سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے ۔ٹکٹ پر نوازشریف کی واپس پاکستان کے لیے سفر کی تاریخ 27 نومبر درج یے۔

Facebook Comments