November 9, 2019 at 11:48 pm

کراچی کے علاقے کلاچی ٹکواڑہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح موٹر سائیکل دہشت گردوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کانسٹیبل بلال اور یوسف شامل ہیں۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

Facebook Comments