November 9, 2019 at 5:38 pm

مانچسٹر:برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بارشوں کے باعث متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مانچسٹر میں اب تک60ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں سیلابی صورت حال ہے، مانچسٹر اور لیڈز میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیوریج کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پائپ لائن بند ہونے کی وجہ سے شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا، جس سے مشکلات پیش آئیں، مضافاتی علاقوں میں ٹریفک کا نظام درہم بھرم

Facebook Comments