November 9, 2019 at 12:22 pm

عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے ہیں برازیل کے ریکارڈو کاکا اور پرتگال کے لوئس فیگو اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا کراچی آئیں ہیں فٹبال کھلاڑی دوپہر کو پریس کانفرنس کے بعد نمائشی میچ میں شرکت کریں گے ڈبلیو ایف ایف اور ایف سی کراچی کے درمیان میچ راحت اسٹیڈیم، ڈیفینس میں ہوگا انٹرنیشنل فٹبالرز اتوار کو لاہور کے ہاکی اسٹیڈیم میں نمائشی میچ کھلیں گے

Facebook Comments