پیسے نہیں چلغوزے چاہیئے,ڈاکو23بوری لے گئے

شیئر کریں:

ملک میں سونا چاندی اور نقدی کے بعد اب چلغوزے بھی غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔وانا مقامی تاجر کے گودام سے 23 بوری چلغوزے ڈاکو اٹھا لے گئے۔ ملسح نقاب پوش رات بارہ بجے گودام کی دیوار کوپھلانگ کر داخل ہوئے۔گودام میں موجود چوکیدار اور دوسرے افراد پر اسلحہ تھان کرخاموش کردیا۔ مسلح نقاب پوشوں نے اسلحہ کی نقدی اور موبائل بھی چین لیے۔مسلح افراد نے ایک ڈبل کبین میں سوار ہوکر چلغوزی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔لوٹی ہوئی چلغوزی کی قیمت ایک کروژ بیس لاکھ بنتی ہے۔نبوت خان اور ان کے دیگر ساتھیوں نے سٹی تھانہ وانا میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر کٹوادی۔ پولیس نے ڈاکووّں کی تلاش شروع کردی گئی۔


شیئر کریں: