جے یو آئی کو دھچکہ،حافظ حمداللہ افغانی نکلے

شیئر کریں:

جے یو آئی ایف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ افغانی نکلے۔ آزادی مارچ کے اثرات جمعیت علماائے اسلام پر پڑنے لگے ہیں۔ حکومت نے فوری طور پر ان کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا۔

پیمرا نے میڈیا ہاوسز کو حکم جاری کیا ہے کہ غیر ملکی حمد اللہ کو ٹی وی پروگرامز میں شامل نہ کیا جائے۔افغان شہریت منظر عام پر آنے کے بعد جے یو آئی کی قیادت پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔


شیئر کریں: