October 12, 2019 at 7:13 pm

جعلی عامل ، جعلی ڈاکٹر اور جعلی پولیس کے بعد اب اساتذہ بھی جعلی نکلے۔
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں جعلی اساتذہ کا انکشاف محکمہ تعلیم نے تدارک کے لئے حکمت عملی اپنا لی ۔خیبر پختونخوا کے دور دراز اضلاع میں اساتذہ کے پراکسی لگانے کا انکشاف ، محکمہ تعلیم نے جعلی اساتذہ کی روک تھام کے لیے ایجوکیشن ڈائریکٹرز کو مراسلے ارسال کر دئیے ،جسکے مطابق ڈیوٹی کے دوران اساتذہ کرام کے پاس اصل شاختی کاڈز کا ہونا لازمی قرار لہذا تمام اساتذہ کو دوران ڈیوٹی شناختی کارڈ ہمراہ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے آئی ایم یو کا عملہ کسی بھی اسکول اسٹاف سے شناختی کارڈ طلب کرسکتا ہے ، محکمہ تعلیم نے کارروائی کا فیصلہ اساتذہ کیخلاف آنے والی شکایات پر کیا۔

Facebook Comments