October 12, 2019 at 7:01 pm

امریکا کے شہر نیویارک میں فائرنگ سے4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی صبح بروکلین کے علاقے ویکس ویلے میں واقع ایک نجی سوشل کلب میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Facebook Comments