October 12, 2019 at 4:02 pm

لوئر دیر کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پاکستان ایئر فورس میں بطور جیٹ فائٹر پائلٹ منتخب ہوگئیں۔ دیرسےمنتخب اس لڑکی کا نام کائنات جنید ولد احمد جنید ہے۔ کائنات جنیدکاتعلق لوئر دیرکےعلاقے بلامبٹ سےہے۔ کائنات جنید پاکستان کی بیٹی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار سے انتہائی متاثر تھیں۔ کائنات کاعزم ہےکہ وہ اپنی زندگی میں وطن عزیز کی خدمت کرسکیں۔

Facebook Comments