October 8, 2019 at 8:29 pm

افغانستان کےشہر فراہ میں امریکی فورسز کی فضائی کارروائی سے طالبان ملٹری کمانڈر ملا کامران ہلاک ہو گیا۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی بمباری سے مرنے والا ملا کامران بیس صوبوں کی کمانڈنگ کرتا تھا ،،، دوسری طرف افغان غزنی یونیورسٹی میں دھماکے سے تئیس افراد ذخمی ہو گئے ،،زخمی ہونے والوں میں 18 طلبہ اور 5 طالب علم شامل ہیں، دھماکہ لیکچر کے دوران کیا گیا،

Facebook Comments