October 8, 2019 at 12:39 pm

خیبر پختونخوا میں 6 سے 7 ملین افراد زیابیطس کا شکار ہیں ۔یہ کہنا ہے انسولین فار لائف پراجیکٹ ہیڈڈاکٹر اے ایچ عامر کا۔ انہوں نے کہا کہ انسولین فار لائف پراجیکٹ2018 میں لانچ کیا جس کے لئے 25 ملین روپے مختص کیے گئے تھے ۔اس سال خیبر پختونخوا میں 30 ہزار لوگوں کی سکریننگ کی گی ۔وزیر صحت ہشام انعام خان کے مطابق انسولین فار لائف کا مقصد ذیابیطس کے حوالے سے لوگوں میں شعور لانا ہے اس پراجیکٹ کے لیے مزید فنڈ بھی مہیا کریں گے ،

Facebook Comments