September 29, 2019 at 11:33 am

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پیر کو دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل کے موقع پرنیشنل اسٹیڈیم اور اطراف میں شام کے اسکول بند رکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی سی ایسٹ احمد علی صدیقی کے مطابق میچ کےباعث شام کی شفٹ کے اسکول بند رکھے جائینگے۔صبح کی شفٹ کے اسکول معمول کے مطابق کھلے ہوں گے۔

Facebook Comments