September 26, 2019 at 9:30 am

انٹرنیشنل واٹس ایپ کےبعد اب پاکستانی واٹس ایپ پاکستان میں متعارف کروادیا گیا ہے۔۔ اس ایپ کوتیارکرنےوالےکہتےہیں کہ اب پاکستانی اپنا ڈیٹا محفوظ بناسکتےہیں۔ اس واٹس ایپ کےکیا فیچرزہیں۔میڈ ان پاکستان ۔۔ جی ہاں اب پاکستانیوں کیلئےرابطوں کیلئےمقامی طورپرنیا واٹس ایپ تیارکرلیا گیا ہے۔جسکا نام ہےتیلوٹاک ۔اپنےمنفرد فیچرزکےساتھ اسمیں اسٹیکرز۔۔ گروپ چیٹ اوردیگرسہولیات بھی موجود ہیں۔
اس منفرد ایپ کوموبائل پرڈاؤن لوڈ کیاجاسکتا ہےجبکہ اسکا ڈیٹا بھی محفوظ ہے۔ایپ بنانےوالےکہتےہیں کہ اب وقت آگیا ہےکہ نوجوان ملکی خدمت کےساتھ ایسےنئےفیچرزمقامی طورپربنائیں جس سےنہ صرف ملکی خدمت ہوسکے بلکہ عوام کو بھی اسکا فائدہ ہوسکے۔

Facebook Comments