September 14, 2019 at 2:21 pm

قتل کے مقدمےمیں مطلوب چینی شہری کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق مسٹر سونگ یو چین کے شہر ارقمی جارہا تھا، ایئرپورٹ پر دورانِ امیگریشن مسافر کا نام بلیک لسٹ میں پایا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کوہسار پولیس کےحوالے کردیا ہے۔سونگ یو کےخلاف ایک چینی باشندےکو قتل کرنےکا مقدمہ درج تھا۔

Facebook Comments