September 14, 2019 at 10:32 am

بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر میں مظلوم شہریوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد مسلسل سرحدی دہشت گردی بھی کررہا ہے۔بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرحاجی پیرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے حوالدار ناصر حسین شہیدہوگیا ۔33 سالہ حوالدارناصرحسین کا تعلق نارووال سےہے۔

Facebook Comments