September 13, 2019 at 3:55 pm

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا ہے ، شہباز گل کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ناقص طرز حکمرانی کا دفاع مشکل تھا، ذرائع کے مطابق استعفیٰ کی وجہ تقررو تبادلوں پر اختلافات ہے.

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ عون چوہدری کو کام نہ کرنے کے الزام پر ہٹایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ عون چوہدری اپنی ذمہ داریوں کے لئے وقت نہیں نکال پا رہے تھے۔

Facebook Comments