September 13, 2019 at 12:31 pm

کراچی کے مالی اور انتظامی مسائل کے حل کے بنائی گئی اسٹریٹیجک کمیٹی سے علاقائی تعصب کی بازگشت شروع ہوگئی۔حکومت نے اتحادیوں کو خوش کرنےکے لئے کمیٹی میں مزید آٹھ اراکین کا اضافہ کر دیا ۔لیکن حکومت کے اس اقدام سے اہم اتحادی جی ڈی اے خوش نظر نہیں آرہی۔جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے اس کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔کہتی ہیں اس کمیٹی کے قیام سے تعصب کی بو آرہی ہے ۔اگر کمیٹی بنانا ہی ہے تو پورے سندھ کے لئے بنائی جائے۔

Facebook Comments