September 13, 2019 at 11:18 am

بلوچستان کے علاقے ہرنائی طالب لیز کوئل مائنز ایریا میں کوئلے کی کان پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے جس سے کان کا ٹھیکیدار جاں بحق اور مزدور زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائعکے مطابق مسلح افراد نے مقتول کی گاڑی کو آگ لگا دی۔مسلح افراد نے ٹھیکیدار کو اغواء کرنے کی کوشش کی ،مزاحمت پرفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

Facebook Comments