September 12, 2019 at 8:11 pm

راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حوالات میں بند ملزم کو سانپ نے ڈس لیا۔ ملزم خرم شہزاد اقدام قتل کیس میں تھانہ چونترہ پولیس کی حراست میں تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو سانپ نے بائیں ہاتھ پر کاٹا ہے۔ ملزم کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی لے جایا گیا۔

Facebook Comments