September 12, 2019 at 1:42 pm

کراچی میں ٹرالر ڈرائیورکےتشددسےٹریفک پولیس اہلکار بےہوش ہوگیا۔ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کا واقعہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے قریب پیش آیا۔ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر بری طرح تشدد نشانہ بنایا،، جس سے وہ بے ہوش کر زمین پر گرگیا۔اس موقع پر کچھ لوگ بھی وہاں جمع ہوگئے۔ٹرالر ڈرائیور نے دوسرے ٹریفک اہلکار کو بھی دھکے دیئے۔تشدد کا شکار ٹریفک پولیس اہلکار نےڈرائیورکو ٹرالر بندشاہراہ پر لے جانے سے روکا تھا،، جس پر وہ آپے سے باہر ہوگیا۔

Facebook Comments