September 11, 2019 at 10:44 am

افغان دارالحکومت کابل میں نائن الیون کے حوالے سے جاری تقریب کے دوران امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق راکٹ امریکی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں گرا، دھماکے کے مقام کے قریب دھوئیں کے بادل چھا گئے، راکٹ حملہ اس وقت ہوا جب امریکی سفارتخانے میں نائن الیون ہی کے حوالے سے تقریب جاری تھی۔

Facebook Comments