September 8, 2019 at 11:29 am

اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی ہے جس سے ایک طالبہ اور طالب علم زخمی ہوگئے۔فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کر دی جس سے طالبہ اور طالب علم زخمی ہوئے۔زخمی ہونے والے طلبہ میں ثانیہ اور کمال شامل ہیں جنہیں پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments