September 7, 2019 at 9:23 am

سارک اسنوکر چیمپئن شپ فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے جیت لیا۔۔۔فائنل میں اسجد اقبا ل نے ہم وطن محمد بلال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔پہلی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال اور محمد بلال کے درمیان کھیلاگیا۔۔۔فائنل کاکھیل تیرہ فریمزپرمشتمل تھا۔۔۔اور فائنل اسکورچھ سات رہا۔۔۔سارک اسنوکر چیمپئن شپ فائنل پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال نے جیت لیا۔۔۔۔۔۔ چیمپئن شپ میں دونوں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔۔۔چیمپئن شپ کے دونوں سیمی فائنلز میں پاکستانی شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کو زیر کیا تھا۔۔۔

Facebook Comments