میڈیکل سائنس میں معجزہ،80سالہ خاتون کے ہاں 2بچیوں کی پیدائش

شیئر کریں:

بھارت میں80سالہ خاتون نے دوبچیوں کو جنم دیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دونوں بچیاں صحت مند ہیں ۔۔منگیاما نامی خاتون80 برس کی ہیں اور ان کے میاں راجا راو85 سال کے ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ میڈیکل سائنس کی دنیا کاایک معجزہ ہے۔ راجا راوکا کہنا ہے کہ ان کی شادی 1962 میں ہوئی تھی تب سے وہ اولاد کی تمنا کررہے تھے۔راجا راو کا کہنا ہے کہ اب ایک ورلڈ ریکارڈ بن چکا ہے اور میری بیگم دنیا کی معمر ترین ماں بن چکی ہیں ۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون بھی ٹھیک ہیں جنہیں جلد اسپتال سے گھر بھیج دیا جاءے گا۔


شیئر کریں: