September 5, 2019 at 1:58 pm

امریکی سفارتخانے کے قریب کار بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔کار بم دھماکا شاہ درک کے علاقےمیں ہوا، دھماکے کی جگہ کے قریب افغان خفیہ ایجنسی کا ہیڈکوارٹرز بھی ہے۔

Facebook Comments