September 5, 2019 at 11:06 am

خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جان خطرے میں ہے۔پشاورکے علاقے پشتخرہ میں گاڑی پرفائرنگ سےخاتون ہیلتھ ورکرجاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق 38 سالہ شازیہ کومدینہ کالونی میں نشانہ بنایا گیا۔ مقتولہ ہیلتھ ورکزنجی ادارے میں حفاظتی ٹیکوں کےشعبہ میں کام کرتی تھی۔

Facebook Comments