September 4, 2019 at 12:33 am

سندھ کا قائم مقام گورنر کون بنے گا؟ وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان خاموش مفاہمت ہوگئی۔۔۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بیرون ملک روانگی کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی سندھ کے قائم مقام گورنر بن گئے۔وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان خاموش مفاہمت ہوگئی،گونر سندھ عمران اسماعیل کے سرکاری دورے پر امریک روانہ ہوتے ہی اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی سندھ کے قائم مقام گورنر بن گئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا سراج درانی گورنر ہاؤس منتقل نہیں ہوں گے، گورنر سندھ عمران اسماعیل چھ روز تک سرکاری دورے پر امریکہ میں رہیں اور ان کی غیر موجودگی میں آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔۔۔

Facebook Comments