September 3, 2019 at 10:12 am

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر کشتی میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ سے 25افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حادثے میں 9افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت اس کشتی پر 39 افراد سوار تھے، عملے کے 5 ارکان آگ محفوظ رہے۔کشتی پر آگ سنٹا کروز جزیرے سے چند میٹر کے فاصلے پر لگی ہے۔ریسکیو کی کارروائیاں جاری ہیں۔آگ لگنے کی وحوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Facebook Comments