August 19, 2019 at 1:32 pm

پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے 4 نئے ججز سے حلف لیا نئے ججز میں جسٹس وقار احمد جسٹس صاحبزادہ اسداللہ محمد نعیم انور اور جسٹس احمد علی شامل ہیں حلف برداری کی تقریب میں ججز کے علاوہ پشاور بار کے وکلاء بھی شریک ہوئے یاد رہے کہ صدر مملکت نے چند روز قبل نئے ججز کی منظوری دی تھی

Facebook Comments