دیر میں دھماکا،6افراد جاں بحق

شیئر کریں:

دیرکے علاقے گوریال کے گوما ڈنڈ میں گاڑی پر دھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار گوریال کے علاقے میں نماز جنازہ میں شرکت کرکے واپس جارہے تھے ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔اسپتال زرائع کے مطابق اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بم سے ہوا۔


شیئر کریں: