August 16, 2019 at 3:29 pm

کوئٹہ کے قریب کچلاک کے علاقے میں دھماکے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کچلاک کلی وزیر آباد مسجد کے قریب دھماکہ ہوا، ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئی، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Facebook Comments