July 16, 2019 at 1:23 pm

مرید عباس کے قاتل عاطف زمان کے پاس سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس نے کی خبروالے نے پتا لگا لیا عاطف زمان کے پاس یاسر نامی تاجرنے54کروڑروپے کی سرمایہ کاری کی یاسرنامی تاجر 2014 سے عاطف زمان کو جانتا تھا اور 2016میں عاطف کے پاس پانچ لاکھ روپے سے سرمایہ کاری شروع کی جو 54 کروڑروپے تک پہنچی عاطف زمان تاجر یاسر کو ہر 2 ماہ بعد 25 فیصد منافع دیتا رہا، تفتیشی حکام کے مطابق یاسر کو چارسال میں ڈھائی کروڑ روپے منافع کی مد میں ملے تو یاسر نے دوستوں، رشتہ داروں کے بھی پیسے عاطف زمان پر لگادیےتھے،

مرید عباس قتل کیس، 12 اکاؤنٹس کا پتہ چل گیا

Facebook Comments