نیویارک میں تاریخی بریک ڈاؤن شہر پر اندھیروں کا راج

شیئر کریں:

نیویارک شہر اندھرے میں ڈوب گیا۔ مصروف ترین سیاحتی اور کاروباری مرکز ٹائمر اسکوائر پر بھی اندھیروں کا راج ہے۔ بڑے پیمانے پر بلیک اؤٹ کی وجہ سے ہزاروں سیاح ہوٹلوں میں بند ہو کر رہ گئے ہیں۔ شہر سے آنے جانے والی ٹرین بند ہیں۔ ٹریفک لائٹس بند ہونے کی وجہ سے پورا شہر ٹریفک کی بد ترین صورت سے دو چار ہے۔ شہر کے بہت بڑے بجلی گھر میں فنی خرابی ہوئی ہے۔


شیئر کریں: