پاکستان اور ورلڈبینک میں 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ

شیئر کریں:

پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔اقتصادی امور ڈویژن کااس حوالے سے اپنے اعلامیے میں کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں دستخط ہوئے ہیں۔


شیئر کریں: