سیاحوں کے لیے یورپ میں ایک دن کی شادی

شیئر کریں:

یورپ میں سیاحوں کے لیے ایک دن کی شادی کا قانون متعارف کرادیا گیا ہے۔ نیدرلینڈنےگرتی ہوئی سیاحت کی شرح کوبڑھانےکےلیےحکومت نےدلچسپ فیصلہ کرلیا۔۔ نیدرلینڈآنےوالےسیاح اب مقامی دوشیزہ سےایک دن تک کی شادی کرسکتےہیں۔ شوق کاکوئی مول نہیں اورایک دن کی شادی پھراندھیری رات۔ایساہی کچھ ہوگااب نیدرلینڈکےدارالحکومت ایمسٹرڈیم میں جہاں حکومت نےگرتی ہوئی سیاحوں کی شرح کوروکنےکےلیےنئےآنےوالےسیاحوں کےلیےاعلان کیاہےکہ وہ ایک دن کےلیےنیدرلینڈکی لڑکی سےشادی کرسکتےہیں۔اس شادی کےلیےسیاح کوایک ہی دن میں لڑکی کوشادی کےلیےراضی کرناہوگا۔نیدرلینڈمیں چنددہائیوں میں سیاحوں کی آنےکی شرح تیس لاکھ سےکم ہوکردس لاکھ رہ گئی ہے۔


شیئر کریں: