June 2, 2019 at 1:02 pm

خواتین کسی بھی تہوار کی تیاریاں بھر پور طریقے سے کرتی ہیں۔عید کا دن سر پر ہو اور ایسے میں انہیں کوئی سوٹ پسند آجائے تو وہ اس کو حاصل کرنے کے لئے جنگ تک لڑ سکتی ہیں۔جی ہاں ایسا ہی ہوا کراچی کے ایک مارکیٹ میں جہاں دو خواتین کو ایک ہی سوٹ پسند آگیا پھر کیا ہوا ویڈیو دیکھئے

Facebook Comments