April 15, 2019 at 11:03 am

شانگلہ سے بونیر جانے والے مسافرکوچ گہری کھائی میں گری ہے۔ حادثہ میں چارافراد جاں بحق اور متعددزخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں اورلاشوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Facebook Comments