April 15, 2019 at 9:49 am

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے شعبہ امراض قلب میں انتظامی بحران شدت اختیارکرگیا۔ایک اورماہر امراض قلب ڈاکٹر عبدلمالک نے استعفی دے دیا ۔ڈاکٹر عبدالمالک کے مطابق استعفی انتظامیہ کے نامناسب رویے اوریونٹ میں سہولیات کی کمی کے باعث دیا۔اوپن ہارٹ سرجری شرح اموات میں اضافہ کا ذمہ دار انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو قرار دیا تھا۔ڈاکٹر عبدالمالک کی کارکردگی مانیٹر کی جارہی تھی ۔ مسلسل الات فراہمی کے مطالبہ پر انتظامیہ نے 20 منٹ میں فہرست فراہم کرنے کا حکم دیا۔مستعفی ڈاکٹر نے نجی میڈیکل کالج میں ملازمت اختیار کرلی

Facebook Comments