April 13, 2019 at 12:04 am

فلم اسٹار میرا نے کراچی میں بچوں کی جیل کا دورہ کیا۔ بے گناہ قید بچوں کی رہائی کے لئے وکیل کرنے کا وعدہ کیا۔ اورقیدی خواتین کے لئے کراچی چیمبر سے مدد مانگ لی۔میرا نے اپنی نئی آنے والی فلم باجی کی پروموشن بھی کی۔ جیل میں بچوں اور خواتین کو فلم دکھانے کی خواہش بھی ظاہر کردی۔میرانے جیل میں قید بچوں کی بنائی تصاویر دیکھیں اور خواتین قیدیوں کے لئے آرٹ کی نمائش کرانے کا اعلان کیا۔
۔

Facebook Comments