April 12, 2019 at 8:05 pm

کوئٹہ کے بعد دہشت گردوں نے چمن میں بزدلانہ حملہ کیا ہے۔ چمن مال روڈ پر آئی آر ڈی کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ عینی شاہدوں کا کہنا ہے حملہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکے سے 10 افراد زخمی ایک شخص شہید ہوا۔ پولیس کے مطابق
دھماکا ایک دکان کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا۔ دہشت گردوں نے دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں لگا رکھا تھا۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔

Facebook Comments