April 12, 2019 at 11:04 am

اپوزیشن کے بعد حمکران جماعت نے بھی اسد عمر کی پالیسی پر بات کرنے سے گریز کرلیا۔وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کہتے ہیں کہ ائی ایف کے ساتھ جو بھی معاہدہ ہوگا اس کی تمام تر اتھارٹی اور ذمہ داری اسد عمر کی ہے۔حماد اظہر نے عالمی بنک کی جانب سے پاکستان کی معاشی بدحالی رپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا کہتے ہیں کہ عالمی بنک کی رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں۔اپوزیشن کے مطالبے کے سوال کے جواب میں حماد اظہر نے کہا کہ آئی ایف سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ پارلیمنٹ میں لانا یا نہ لانا اسد عمر کی مرضی پر ہے۔

Facebook Comments