April 11, 2019 at 3:37 pm

لندن سے نمائندہ خبروالے عبداللہ چیمہ نے اطلاع دی ہے کہ برطانوی پولیس نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو گرفتار کرلیا ہے ۔ جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے حراست میں لیا گیا۔ جولین اسانج2010 سے ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ لی ہوئی تھی۔ اسانج کی لیکس نے دنیا بھر کے سیاستدانوں اور تاجروں کے پول کھول دیے تھے۔ پاکستان میں بھی کافی بھونچال آیا تھا۔

Facebook Comments