March 30, 2019 at 6:51 pm

لاہورہائیکورٹ نےبیوی سے اجازت لیےبغیردوسری شادی کرنےوالے شخص کو سزا سنادی ہے۔لاہورہائی کورٹ میں رابعہ یونس نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کے شوہر نےاجازت کےبغیر دوسری شادی کرلی ہے ۔۔۔۔۔ درخواست گزاراپنےشوہر شعیب زاہد کے اس اقدام سے ذہنی پریشانی اورعدم تحفظ کا شکار ہوگئی ہے۔۔۔۔ استدعا ہے کہ انصاف فراہم کیا جائے۔۔۔ فاضل عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کےبعدملزم شعیب کو تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔۔۔۔۔

Facebook Comments