March 21, 2019 at 12:30 am

خواتین کو حراساں کرنے کے واقعات بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ معروف صحافی کو بھی حراساں کیا گیا ہے۔ بھارت میں اس نوعیت کا یہ پہلا اور آخری واقعہ نہیں وہاں اس نوعیت کے واقعات معمول بن چکے ہیں۔ بھارت کی صاف گو صحافی برکھا دت کو چار افراد نے حراساں کیا۔ برکھا نے تھانہ میں سائنر کرائم کا مقدمہ درج کرایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو دلی اور ایک کو سورت سے حراست میں لے لیا۔ ملزمان صحافی کو برہنہ تصاویر اور دھمکی آمیز پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ خواتین کو پریشان کرنے کے سب سے زیادہ واقعات بھارت ہی میں ہوتے ہیں۔

Facebook Comments