March 19, 2019 at 2:58 pm

رپورٹ
برف پوش پہاڑ اور خوبصورت جھیلوں کی سرزمین گلگت بلتستان قدرتی حسن سے مالا مال ہے،ثقافت میں بھی اس خطے کا کوئی ثانی نہیں ۔ منفرد روایتی لباس اس علاقے کی پہچان ہے۔چہرے پرمسکراہٹ، خوبصورت لباس زیب تن کیے یہاں کہ باسی آنکھوں کو خوب بھاتے ہیں۔بلتستان کا روایتی لباس پہنے کی روایت کچھ عرصے سے ختم ہوتی جارہی تھی ، یہاں کی طالبات نے اسے پھر سے زندہ رکھنے کی ٹھان لی۔ثقافتی لباس پہنےطالبات نے کشتی کی سیر بھی کی جس سے زمانہ قدیم کے تہذیب و تمدن کی یاد تاہ ہوگئی،
طالبات کی جانب سے،روایتی لباس، کو پھر، سے، زندہ کرنے کی کوشش، قابل ستائش ہے

رپورٹ دیکھئے

Facebook Comments