March 15, 2019 at 1:27 am

نیب نے گلگت بلتستان میں کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔نیب کی جانب سے سابق وزیر صحت حاجی گلبرخان،محکمہ جنگلات کے سابق کنزرویٹرزمردخان حاجی نصیب خان ،عبدالصمد،محمد قاسم اور دیگر کے خلاف ریفرنسز جاری کئے گئے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق ملزموں نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمتی درختوں کی کٹائی کی اور انہیں غیرقانونی طور پر فروخت بھی کیا۔ملزموں نے کروڑوں روپے کا غبن بھی کیا ہے۔

Facebook Comments