March 14, 2019 at 10:57 am

پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دےدی۔نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں سند ھ پولیس سے تعلق رکھنے والےا یس ایس یو کمانڈو خان سعید شریک ہوئے۔خان سعید نے پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی تیجاسوی واسو شیمہ کو شکست سے دوچار کیا

Facebook Comments