March 13, 2019 at 10:46 am

اسقاط حمل جائز قرار دینے کے لیے خواتین نے مہم تیز کر دی ہے۔ یورپ کے کئی ممالک کی خواتین اسقاط حمل کے حق میں میدان میں آگئی ہیں۔ سروے کے مطابق سویڈن کی 95 فیصد، ڈینمارک 92 ، فن لینڈ 86 فرانس 83 فیصد برطانیہ 81 فیصد، جرمنی 76 فیصد اور اسپین 72 فیصد اسی طرح آئرلینڈ، اٹلی، امریکا، پولینڈ، روس، یوکرین اور جارجیا میں خواتین کی بڑی تعداد کا ماننا ہے کہ اسقاط حمل ان کا حق ہے۔ اس حق کے استعمال کرنے میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

Facebook Comments